ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق اپریل میں ماہانہ مہنگائی 36.42 فیصد پر پہنچ گئی

نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 89 پیسے مہنگی ہوگئی ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 سے اپریل 2023 تک مہنگائی کی شرح 28.23 فیصد رہی، اپریل میں شہروں میں مہنگائی میں 2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ دیہات میں 2.97 فیصد اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونےکا انکشافپاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونےکا انکشافپاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز میں انکشاف
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردونواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
مزید پڑھ »

امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمیامریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمیعالمی مارکیٹ تیل میں امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور چین میں پیداواری صلاحیت پر اثرات کے باعث تیل کی قیمت میں کمی آگئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہپاکستان میں صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہصحافیوں پر تشدد کے 56 واقعات کے ساتھ اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے: فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:49:07