ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحق Read News CronavirusPakistan COVID2019 CoronavirusLockdown
افراد کی تعداد 34 ہوگئی ۔ جی این این کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، موذی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوچکی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے 22 نئے کیسز سامنے آ گئے، صوبے میں مریضوں کی تعداد 783جبکہ ملک میں2443 ہو گئی، کراچی میں 6 اورحیدرآباد میں 14 اور گھوٹکی میں تبلیغی جماعت کے 2 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ میں 65 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں جس میں سکھر قرنطینہ سے55 صحت مند افراد اپنے گھروں کو چلے گئے۔ پنجاب مہلک مرض میں مبتلا...
بدستورسرفہرست ہے۔ جہاں متاثرین کی تعداد 922 ہے۔ خیبر پختونخوا میں37نئے کیسز سے مریضوں کی تعداد 311 ہوگئی ہےجبکہ صوبے میں 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد169 ، گلگت بلتستان میں187 ، اسلام آباد میں 62 ، اور آزاد کشمیر میں 9 ہے۔ دوسری طرف وائرس سے متاثرہ افراد کی صحت یابی کی خوش گوار اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔سکھر قرنطینہ ، گلگت بلتستان ،سکردو ،کراچی ،ٹھٹھہ، خیرپور، پشاور ،لاہور اور دیگر علاقوں کے 55زائرین کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر اپنے اپنے گھروں کو بھیج دیا گیاجن میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحق Pakistan Coronavirus Count Rises Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2104 ہوگئی - ایکسپریس اردوتمام اداروں میں بائیو میٹرک حاضری کا استعمال ترک کر دیا جائے، ڈاکٹر ظفر مرزا مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »