پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan

لاہور:پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے بھر میں اب تک 845 افراد میں مرض کی تصدیق ہوچکی ہے، کورونا وائرس سے پنجاب میں اب تک 11 مریض جاں بحق جبکہ 5صحت یاب ہوچکے ہیں۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 845 تک جاپہنچی ہے۔ ڈیرہ غازی خان سے 213 زائرین، ملتان 91 زائرین، رائے ونڈ قرنطینہ 107 اور فیصل آباد قرنطینہ میں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔گوجرانوالہ میں 13، گجرات 90، منڈی بہاؤالدین 4، حافظ آباد اور ڈی جی خان میں 5، 5، سرگودھا 10، فیصل آباد 9، میانوالی، رحیم یار خان اور بہاولنگر میں 3,3، نارووال، ملتان، وہاڑی اور لودھراں میں 2, 2 جبکہ سیالکوٹ، خوشاب، بہاولپور اور لیہ میں 1، 1 مریض زیر علاج ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیکورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ Lockdown DivorcedRate CoronaVirus StayHomeStaySafe Increased Holidays Fight
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:10:29