پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 73 نئے متاثرین تفصیلات:
Getty Imagesپاکستان میں بدھ کی صبح جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب ایک مرتبہ پھر سب سے متاثرہ صوبہ بن گیا ہے جہاں 708 متاثرین موجود ہیں۔
اس کے علاوہ لاہور میں 154، گجرات میں 72، راولپنڈی میں 45، جہلم میں 28، ننکانہ صاحب میں 13، گوجرانوالہ میں 12، فیصل آباد میں نو، حافظ آباد اور ڈی جی خان میں پانچ، پانچ، منڈی بہاؤالدین میں چار، میانوالی، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں تین،تین متاثرین ہیں جبکہ سرگودھا، ملتان، ناروال، لودھراں اور وہاڑی میں دو دو اورہ قصور ، اٹک، خوشاب ، بہاولپور اور لیہ میں ایک ایک مریض ہیں۔EPAسندھ میں متاثرین کی تعداد 679 ہے اور حکام کے مطابق اس وقت صوبے میں 620 افراد زیرِ علاج ہیں، 08 ہلاک جبکہ 51 صحت یاب ہو چکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1600 سے تجاوز، اموات 19 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1600 سے تجاوز، اموات 19 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: پاکستان میں 1670 مصدقہ متاثرین، 18 ہلاکتیں اور 13 ہزار مشتبہ مریض - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور جہاں پنجاب میں یہ تعداد 600 سے بڑھ گئی ہے وہیں ملک میں 18 افراد اس وائرس سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے 20 اموات، متاثرین کی مجموعی تعداد 1625 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے مزید 6 اموات کے بعد تعداد 20 ہو گئی، پنجاب میں سب سے زیادہ 593 مریض رپورٹ ہوئے۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 1625 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 1866، ہلاکتیں 25 ہوگئیں - BBC Urduگذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کورونا کے 148 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ملک میں اس وقت 1866 متاثرین ہیں اور اب تک 25 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب وزیرِ سائنس فواد چوہدری نے ’غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس‘ کے حوالے سے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کیا ہے۔
مزید پڑھ »