کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 1625 تفصیلات لائیو پیج پر:
Copyright: covid.gov.pk
پنجاب میں ڈیرہ غازی خان، ملتان، فیصل آباد اور رائیونڈ میں بنائے گئے قرنطینہ مراکز میں اس وقت 318 مریض موجود ہیں۔ صوبہ سندھ جہاں وبا کے آغاز میں زیادہ مریض سامنے آئے تھے اب متاثرین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے تاہم وہاں بھی تعداد 500 سے بڑھ چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
مزید پڑھ »
کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »