ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read News Pakistan WeatherUpdates Rain Thunderstorms WeatherForecast WeatherPK metoffice
کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی میں بادل برسیں گے جب کہ کئی شہروں میں آندھی بھی آئے گی۔محکمہ موسمیات نے ڈیرہ غازی خان، ملتان، رحیم یارخان اوربہاولپور میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں
اور بلوچستان میں بھی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی شب سے منگل تک ملک میں موسم ابر آلود رہے گا،گرج چمک ہوگی، بارش برسے گی اور تیزہوائیں بھی چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برسیں گےجب کہ گلگت بلتستان میں بھی بارشیں ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھ »