Coronavirus Pakistan
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سات مریض جاں بحق اورچار سو اٹھاسی افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 215 ہو گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 13953 ہے،سندھ میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار 182 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں، پنجاب95 ہزار447، خیبرپختونخوا35ہزار215، اسلام آباد 15ہزار390، آزادکشمیر2ہزار184، گلگت بلتستان2ہزار502 اور بلوچستان میں 12ہزار295 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1308مریض زیرعلاج ہیں اور 137 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات ملک بھر میں 670 نئے کیسزکورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات، ملک بھر میں 670 نئے کیسز Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات، ملک بھر میں 670 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 16248 رہ گئی - ایکسپریس اردوکورونا کے 2 لاکھ 88 ہزار 717 مصدقہ مریضوں میں سے 2لاکھ 66 ہزار 301 صحتیاب ہوچکے
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وبا کے مزید 747 کیسزاور9 اموات رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »