تمام پروازیں دن میں آپریٹ ہوں گی؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: بجلی بلوں میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن انتظامیہ نے ملک بھر کے ائیرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
مراسلہ کے مطابق 145ویں ایاٹا کانفرنس میں ائیرلائینز کی جانب سے نائٹ آپریشن میں دشواری کا مسئلہ بیان کیا گیا تھا جبکہ زیادہ تر غیرملکی ائیر لائنز رات اور صبح سویرے فلائیٹ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ رن وے ٹیکسی لائٹس، سکیورٹی پیرامیٹرز لائٹس، ٹرمینل بلڈنگ لائٹس، اور ائیر کنڈیشنر کے بلوں میں بھی اضافہ ہوا ہے ان مسائل کے حل کےلیے پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ائیرلائنز کو 2 آپشن جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن
مزید پڑھ »
میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردوقوانین کی خلاف ورزی پر اگلی بار ٹیم پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے تجاویز پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »
تین صوبے کروناوائرس کی لپیٹ میں آگئے، ٹرین کے داخلے پر پابندیمیلان: اٹلی میں اب تک کروناوائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی، یہ مہلک وائرس ملک کے تین صوبوں تک پہنچ چکا ہے جبکہ مزید آگے منتقلی کا بھی خدشہ سامنے آیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اٹلی میں کروناوائرس کے تیزے سے پھیلنے اور اموات کے باعث حکومت کو
مزید پڑھ »