ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5164 ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹے میں 97 ڈاکٹرز، 6 نرسز، 27 پیرامیڈکس کرونا کا شکار ہوئے، ملک بھر میں 3150 ڈاکٹرز کا کرونا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا، جبکہ تاحال 612 نرسز کرونا کا شکاربن چکی ہیں، ملک میں 1402 اسپتال ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔
کرونا کے شکار 2420 ہیلتھ کیئر ورکرز گھروں میں قرنطینہ ہیں، ملک میں 269 کرونا پازیٹو ہیلتھ ورکرز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، اسپتالوں میں زیرعلاج 262 ہیلتھ کیئر ورکرز کی حالت تسلی بخش ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں اب تک 2419 ہیلتھ ورکرز کرونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں، ملک میں وبا سے 56 ہیلتھ کیئر ورکرز جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سندھ 21، کے پی میں 10 ہیلتھ ورکرز کرونا سے جاں بحق ہوئے۔
بلوچستان کے 5، گلگت بلتستان کے 3 ہیلتھ ورکرز جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے13، اسلام آباد کے 4 ہیلتھ ورکرز کرونا سے جاں ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی.ظفر مرزااسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالد مگسی
مزید پڑھ »
کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزااسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا ایمرجنسی
مزید پڑھ »
کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزاکرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اوپی ڈیز کھولنے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) دو ہفتے کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب، جی ایچ اے کے رہنماؤں نے صوبائی وزرا سے ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد منگل سے سندھ بھر کی اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلانمذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان SindhGovt MediaCellPPP
مزید پڑھ »
مذکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا او پی ڈیز کھولنے کا اعلان -کراچی: سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 دن کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگئے، صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس …
مزید پڑھ »