پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ خام تیل کے ذخائر اور گیس کی پیداوار میں اضافہ کردیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کوفراہم کردی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ خط کے مطابق حیدآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ 12سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 1060 بیرل سے بڑھا کر 1820 بیرل ہوگئی ہے۔
کنر آئل فیلڈ 12 میں جیٹ پمپ کی جگہ الیکٹریکل پمپ سے خام تیل کی پیداوار کو 760 یومیہ بیرل بڑھایا گیا ہے۔ خط کے مطابق کنر آئل فیلد 6 سے خام تیل کی پیداوار کو دوبارہ آرٹیفیشل لفٹ سسٹم کے ذریعے بحال کردیا گیا ہے۔ خط میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کنر آئل فیلڈ 6 میں خام تیل کنوئیں کو پانی کی ذیادہ مقدار کی وجہ سے بند کردیا تھا۔ کنر آئل فیلڈ 6سے خام تیل کی پیداوار دوبارہ بحالی سے 400بیرل یومیہ ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں واقع دونوں آئل فیلڈز سے خام تیل کی پیداوار میں یومیہ 1160 بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب...
خط کے مطابق گمبٹ فیلڈ کی کھدائی 2012 میں کی گئی تھی اور پیداواری عمل 2015سےشروع ہوا تھا۔ گمبٹ گیس فیلڈ سے 2024 میں گیس کی پیداوار پانی کی مقدار میں اضافےسے شدید متاثر تھی۔ اگست 2024 میں کمپنی نے گیس فیلڈ کا پروڈکشن لاگنگ ٹول سروے کیا۔ گیس فیلڈ میں پانی کےبہاؤ کو کم کرنے کیلئے کوائلڈ ٹیوبنگ سروس کو استعمال کیا گیا۔ گیس فیلڈ میں واٹر شٹ آپریشن کو 32 گھنٹوں بعد ایسڈ سیمنٹ ٹیکنیک سے مکمل کیا گیا۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئی گیس کا بحران، تیسری سردیاں اور تیسری حکومت: عوام کی پریشانیاں جاریایک سال سے زائد عرصہ سے ملک میں سوئی گیس کا شائد ریکارڈ موجود ہے اور تیسری سردیوں میں بھی عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے بعد اتحادی حکومت اور نگراں حکومت میں بھی سوئی گیس کی فراہمی کاordination ناکام رہی ہے۔ 6 ماہ بعد نگراں حکومت نے بھی گیس کی فراہم کی بجائے مہنگائی کا ریکارڈ بنایا۔ عوام کی پریشانیاں مزید بڑھائیں ، گیس کا بحران اور نرخ بڑھے اور نگراں دور کی سردیاں بھی عوام نے گیس کے بغیر بازاروں سے مہنگے سلنڈر اور مہنگی گیس خرید کر گزارا کیا۔
مزید پڑھ »
'Catwoman' Jocelyne Wildenstein 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیسوئس سماجی کارکن Jocelyne Wildenstein, جو ان کی بڑی مقدار میں پلاسٹک سرجری کی وجہ سے 'کت وومن' کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکو مہاراج: اروشی روٹیلا کی فلم پر سوشل میڈیا پر بحثاروشی روٹیلا کی آئندہ فلم ڈاکو مہاراج فلم کی ریلیز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بڑی بحث غالب ہے۔
مزید پڑھ »
معیشت کے لیے اچھی خبر، صوبہ سندھ ، پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافتآئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں۔
مزید پڑھ »
بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملکی صورتحال کی پریشانییہ مضمون ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں مختلف ذرائح کے لے سے غور کرتے ہوے سیاسی طور پر مختلف گروہوں کے دلوں میں موجود پریشانی کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »