ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ رپورٹ جاری arynewsurdu
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 816 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ 14 ہزار 782 ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 16 لاکھ 6 ہزار 379، سندھ میں 2 کروڑ 64 لاکھ 88 ہزار 841 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 15 لاکھ 82 ہزار 556 رجسٹرڈ ووٹرز، بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 60 ہزار 247 ہے جبکہ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 25 ہزار 575ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 18سے25 سال ووٹرز کی تعداد دو کروڑ34لاکھ37ہزار469ہے، 26سے35سال ووٹرز کی تعداد3کروڑ26لاکھ59ہزار604 اور 36تا45سال ووٹرز کی تعداد2کروڑ77لاکھ64ہزار245ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا جانے والے غیرملکی ان باتوں کا لازمی خیال رکھیںکینیڈا ایک ایسا ملک ہے جہاں تارکین وطن کی بڑی تعداد کو ان کی بہترین صلاحیتوں، محنت اور ہنر کی بنیاد پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک : کیا پاکستانی حکام آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کر رہے ہیں؟پاکستان میں آرمی سیکرٹ ایکٹ نام کا کوئی قانون نہیں ہے اور نہ ہی ایسا کوئی قانون ملک میں موجود ہے جو واٹس ایپ گروپس کی نگرانی کی اجازت دیتا ہو۔
مزید پڑھ »
کراچی: رواں سال کے 5 ماہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 61 افراد قتل کردیے گئےپانچ ماہ میں شہر میں لوٹ مار کی 29ہزار 171سےزائدوارداتیں رپورٹ ہوچکی ہیں
مزید پڑھ »