فیکٹ چیک : کیا پاکستانی حکام آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کر رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک : کیا پاکستانی حکام آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کر رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فیکٹ چیک : کیا پاکستانی حکام آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کر رہے ہیں؟

فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر گردش کرنے والے ایک میسیج میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان نے ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جسے آرمی سیکرٹ ایکٹ کہا جاتا ہے جس کے تحت پاکستانی فوج پر تنقید کرنے والے پیغامات پر شہریوں کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے ۔گز شتہ ماہ واٹس ایپ گروپس میں بھیجے جانے والے ایک میسیج میں یہ لکھا گیا تھا کہ ”تمام گروپ ایڈمنز اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آرمی سیکرٹ ایکٹ 17مئی سے نافذ ہو چکا...

لاہورسے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے نامور وکیل اسد جمال نے ٹیلی فون پر جیو فیکٹ چیک کو بتایا کہ”نہیں، آرمی سیکرٹ ایکٹ کوئی نہیں ہے۔“ اسد جمال نے اس بات کی بھی تصدیق کی مذکورہ قوانین میں سے کوئی بھی قانون اتھارٹیز کو نجی واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کی اجازت نہیں دیتا۔ ایک وکیل اور ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ نگہت داد نے بھی اس دعویٰ کی تردید کی ہےکہ پاکستان میں آرمی سیکرٹ ایکٹ کے نام سے ایک نیا قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پھولن دیوی کی رہائی؟پھولن دیوی کی رہائی؟ڈاکٹر یاسمین راشد کو اگرطبی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی ملی ہے تو قوم کو بتایا جائے ورنہ ان خاتون کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ننگے ثبوت موجود ہیں ، عمر
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں کیا بڑی تبدیلی کر دی؟واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں کیا بڑی تبدیلی کر دی؟واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں کیا بڑی تبدیلی کر دی؟ arynews
مزید پڑھ »

ایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے، ذرائع
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے امریکہخدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے امریکہ10:11 AM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ہم خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہے ہیں کیونکہ ان کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:28:08