ملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: رپورٹ

Marriage خبریں

ملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شادیوں کے حوالے سے مقبول ایپ 'دل کا رشتہ' اس مسئلے کو کافی حد تک حل کر رہی ہے

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں اور کزن کے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اب ذات برادری سے باہر رشتے کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں لیکن اپنی ذات برادری سے باہر مناسب اور معتبر رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ہچکچاتے بھی ہیں۔اس ایپلی کیشن کے ذریعے لاکھوں لوگ ایک دوسرے سے متعارف ہوچکے ہیں اور ہزاروں لوگ کامیاب شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔یہ ایپ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے، صارفین کی پسند اور نا پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے تجاویز پیش کرتی ہے اور اس طرح...

شادی ایپس مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین کی پسند اور خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا میچ بناتی ہیںجن ممالک میں اس ایپ کو زیادہ پذیرائی ملی ان میں امریکا،کینیڈا، برطانیہ، اٹلی، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بھارت سمیت دیگر سر فہرست ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟بھارتی نوجوانوں کی بڑی تعداد امریکا میں سکونت اختیار کر رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مطمئن نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:07:56