ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 986 افراد اس بیماری سے چھٹکارا پا کر روبہ صحت ہوگئے۔ CoronavirusPandemic CoronaVirus Covid19 DawnNews مزید پڑھیں:
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 62، اسلام آباد 3، آزاد کشمیر میں مزید ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی—تصویر: اے ایف پی
کووڈ 19 کی صورتحال کی نگرانی کے لیے بنائے سرکاری ڈیش بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں ایک ہزار 537، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 635، گلگت بلتستان میں 43 اور آزاد کشمیر میں مزید 34 کیسز سامنے آئے۔ تاہم مئی کا مہینہ ملک میں وبا کے لحاظ سے خاصا خطرناک ثابت ہوا اور اس ایک ماہ کے دوران 54 ہزار سے زائد کیسز اور 1100 سے زائد اموات کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی کیسز 71 ہزار جبکہ اموات 1500 سے تجاوز کرگئیں۔ملکی سطح پر کورونا وائرس کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 537 نئے کیسز سامنے آئے یوں صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 54 ہزار ہزار 138...
جس کے بعد اب تک ملک میں مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 51 ہزار 735 سے بڑھ کر 53 ہزار 721تک پہنچ گئی۔ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں تو اس وقت ایک لاکھ 44 ہزار 478 مصدقہ کیسز ہیں جس میں سے 2 ہزار 729 مریض انتقال کرچکے ہیں جبکہ 53 ہزار 721 صحتیاب ہوئے ہیں تو اس طرح 88 ہزار 28 فعال کیسز ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6 ہزار 472 کیسز، وائرس مزید 88 زندگیاں نگل گیا
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6 ہزار 472 کیسز، وائرس مزید 88 زندگیاں نگل گیا
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا: پنجاب میں کیسز 50 ہزار سے زائد، ایک روز میں تقریباً 10 ہزار لوگ صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »