کراچی: مہلک وائرس کورونا کے وار جاری۔ ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ بلڈر راحت شاہ کئی روز سے ساوتھ سٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
کورونا کے وار جاری۔ ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ وہ کئی روز سے ساؤتھ سٹی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ گزشتہ رات ان کی طبعیت زیادہ خراب ہو گئی جس کے بعد ان کو وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ فرنٹ لائن بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے روح رواں راحت شاہ کی تجہیز و تکفین کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »