دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،

سوشل میڈیا پر ایک سیاہ فام شخص کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کو پولیس اہلکاروں نے دبوچ رکھا تھا۔ 46 سالہ جارج فلوئیڈ کو نیچے لٹا کر پولیس اہلکار نے اس کی گردن پر اپنے گھٹنے سے دباؤ ڈال رکھا ہے۔ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کےبعد امریکہ کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

مظاہرین نے مختلف شہروں میں کئی جگہوں کو آگ لگادی جبکہ سٹورز اور دیگر جگہوں پر لوٹ مار بھی کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منی پولس میں ایک سٹور میں آگ لگی ہوئی تھی جس میں جھلس کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑیوں پر پینٹ پھینکا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں اور تھانے کی عمارت پر پتھراؤ کیا...

سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں"#BlackLivesMatter" کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ پاکستان میں بھی یہ ہیش ٹیگ ٹاپ 5 ٹرینڈز میں شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاریملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Continues CoronaVirus Relief Activities Different Parts Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:22:14