پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Continues CoronaVirus Relief Activities Different Parts Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov

کراچی: پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے متاثرہ صورت حال میں ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے دوردراز ساحلی علاقوں بالخصوص اورماڑا، حب گوٹھ، گڈانی، میرپور ساکرو، سجاول، سید پور، گوٹھ شاہ عبد اللطیف جاندانی اور گوٹھ مسلم آباد میں ضرورت مند خاندانوں میں راشن اور حفاظتی سامان تقسیم کیاگیا۔ اس کے علاوہ کراچی کے مضافاتی علاقوں ہاکس بے، منوڑا، صلاح آباد، یونس آباد، کیماڑی ٹاؤن، شانتی نگر، گونجانی اور پہلوان گوٹھ میں بھی ضرورتمند خاندانوں کی معاونت کی گئی۔ترجمان کے مطابق اسی طرح پنجاب میں بہاولپور، ملتان، خانیوال، فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، سرگودھا، لاہور، ڈسکہ اور سیالکوٹ کے اضلاع میں ہزاروں ضرورت مند خاندانوں میں بھی راشن تقسیم کیا گیا،اس دوران کورونا سے بچاؤ کی میڈیکل کٹس اور دیگر حفاظتی سامان بھی متعلقہ اداروں کے سپرد کیا...

ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کی آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور مری کے نواحی دیہاتوں میں راشن تقسیم کیاگیا۔عید کے موقع پر پاک بحریہ کے حکام نے شہدا کے اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
مزید پڑھ »

معروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےمعروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںلاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاں’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:35:56