’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاں

پاکستان خبریں خبریں

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاں تفصيلات جانئے: DailyJang

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد بزداغ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو صرف سیاست اور تجارت میں ہی نہیں بلکہ فن و ثقافت میں بھی مل کر کام کرنا چاہئے اور دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو فنون لطیفہ کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہیئے۔محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ وہ حیرت زدہ ہیں کہ دونوں ممالک کی گہری دوستی کے باوجود ہم نے مل کر ساتھ کوئی پروجیکٹ نہیں کیا۔

انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ کسی مشترکہ پراجیکٹس کے لیے دونوں ممالک کے پروڈیوسر اور اداکاروں کو اکٹھا ہونا چاہیے اور ناصرف فنون لطیفہ بلکہ دیگر شعبہ ہائے زندگی جیسے کھانے پینے ، میوزیم اور تاریخ میں بھی مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔دیرلیش ارطغرل کی دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے پروڈیوسر محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ ان کا یہ پراجیکٹ کسی مغربی ڈرامے یا اسلام فوبیا کے ردعمل میں نہیں ، اس ڈرامے کو بنانے کا مقصد مسلم فتوحات کی تاریخ کو زندہ رکھنا...

محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں تاج محل سے الحمرا تک فنون اور تاریخ اعلیٰ ترین مثالیں قائم ہیں، آج ہمیں پوری دنیا کو اسلام کی خوبصورت آواز سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اس سیریزکی مقبولیت میں ان کی محنت شامل ہے، وہ روزانہ 20 گھنٹے کام کرتے ہیں، دیرلیش ارطغرل کے سیزن 6 کورلش عثمان کی شوٹنگ جاری ہے۔

کورلش عثمان کے حوالے سے محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ عالمگیر وبا کورونا کے باوجود احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے شُوٹنگ جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورلش عثمان اگلے پانچ سے چھ سال تک جاری رہے گا اور یہ بھی مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے میں کامیاب رہے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn Newsارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsپی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:50:54