ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ،کس شہر میں کتنے کی بک رہی ہے؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ،کس شہر میں کتنے کی بک رہی ہے؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام  آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت 5 سے 8 روپے تک بڑھ گئی،ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک ہے،کراچی میں چینی کی فی...

کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے2 مزدور جاں بحقجامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر ایم کیو ایم ارکان سندھ ...اسلام آباد ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔

ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت 5 سے 8 روپے تک بڑھ گئی،ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک ہے،کراچی میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 155 روپے فی کلو ہے،لاہور میں بھی چینی 150 روپے فی کلو تک میں فروخت ہو رہی ہے،پشاور میں فی کلو چینی اوسطاً 150 روپے میں دستیاب ہے،راولپنڈی اوراسلام آباد میں بھی چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 150 روپے تک ہے،گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں فی کلو چینی 145 روپے میں دستیاب...

بے خیالی کے عالم میں، میں نے کہاپرانی کہاوت ہے ”جھاڑیوں میں بیٹھے 2 پرندوں کی بجائے آپ کے ہاتھ میں موجود ایک پرندہ ہی بہتر ہے“ ادارہ شماریات کا مزید بتانا ہے کہ فیصل آباد،سرگودھا میں چینی کی قیمت 145 روپے فی کلو تک ہے،لاڑکانہ سکھر بہاولپور میں چینی کی اوسط قیمت 140 روپے فی کلو ہے،ملتان اور خضدار میں 145 جبکہ بنوں میں فی کلو چینی 140 روپے میں دستیاب ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال پاکستان کو کتنا ارب ڈالر کا قرضہ اورامداد ملی؟رواں مالی سال پاکستان کو کتنا ارب ڈالر کا قرضہ اورامداد ملی؟اسلام آباد : رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے قرضے اورامداد کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں بتایا گیا ہے، کس ملک سے کتنے ڈالر موصول ہوئے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگبھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگپہلےمرحلے میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 21 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
مزید پڑھ »

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دیپاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دیپابندیوں کی زد میں آنے والی 3 چینی اور ایک بیلا روس کی کمپنی شامل ہے
مزید پڑھ »

امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟بھارتی نوجوانوں کی بڑی تعداد امریکا میں سکونت اختیار کر رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مطمئن نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟دنیا کے دیگر خطوں کی طرح افریقہ میں بھی ٹوائلٹ پیپر سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:00:43