ملک میں مہنگائی عروج پر،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں مہنگائی عروج پر،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک میں مہنگائی عروج پر،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں Pakistan Lahore Markets Vegetables Prices Increasing Tomatoes GOPunjabPK CMPunjabPK

مارکیٹس نے حکومتی نرخ مسترد کر دئیے ہیں۔ عام مارکیٹس میں اشیا کی مہنگے اور اضافی نرخوں فروخت جاری ہے۔اتوار بازار میں آلو کا ریٹ 52سے 57روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ عام دکانوں پر 60سے 70روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ پیاز کا ریٹ 66روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ عام بازاروں میں 90روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔لاہور کے اتوار بازاروں میں ٹماٹر کی قیمت 190روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جو کہ عام مارکیٹ میں 230سے 300روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔بازاروں میں ادرک 340سے 400روپے اور دیسی...

فروخت کیا جا رہا ہے۔پشاورمیں بھی مہنگائی عروج پر ہے اور اب تک سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہیں ہو سکیں۔ صوبائی دارلحکومت میں ٹماٹر فی کلو قیمت 200سے 230روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزیوں میں مٹر کی قیمت 140روپے سے کم نہ ہوئی جبکہ سبز مرچ کی قیمت بھی 140روپے تک پہنچ گئی ہے۔اس کے علاوہ آلو 80سے 100روپے، پیاز 90روپے، ٹینڈے 70روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔دیگر سبزیوں اور پھلوں میں بینگن اور گوبھی بھی 60روپے فی کلو جبکہ انار 150روپے فی کلو سیب کی مختلف قسمیں 80روپے سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 19:56:46