ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 397 نئے مریضوں کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 277 ہوگئی۔ پنجاب میں 1493، سندھ می

ں 881، خیبر پختونخوا میں 405، گلگت بلتستان میں 210، اسلام آباد میں 82، بلوچستان میں 191 جبکہ آزاد کشمیر میں 15 کورونا وائرس کے مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک کرونا وائرس میں مبتلا 50 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، 17 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 257 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے 1493 کنفرم مریض ہیں۔ جن میں 309 زائرین ، 443 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 28 قیدیوں، 600 عام شہری شامل ہیں۔ شہروں کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 260 کنفرم مریض ہیں، ننکانہ...

سندھ میں حکومتی ترجمان کی طرف سے ایک اور ہلاکت کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 13 ہلاکتیں کراچی اور 2 حیدر آباد میں ہوئی ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق صوبے میں مزید 33 کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد بڑھ کر 405 ہوگئی، نوشہرہ میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آ ئے جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 13...

خیبر پختونخوا میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 16 تک پہنچ گئی۔ صوبائی وزیر صحت تیمور خان جھگڑا کے مطابق دونوں اموات سوات میں ہوئیں اور دونوں کی عمر 60 سال سے زائد تھی۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 191 ہوگئی ہے جبکہ 13 افراد صحت یاب ہوگئے اور صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک عالمی سطح پر وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے چکا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ کیے جانے کی خبریں جعلی قرارملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ کیے جانے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ اور سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز پر ایک میسج زیر گردش تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار اپریل کی رات 12 بجے ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Cases Rise Pakistan Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:19:47