ملک بھر میں 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگ pid_gov
دستہ ہے۔ ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہر حال میں اور ترجیحی بنیادوں پر ان کی ضروریات کے مطابق حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہر ممکن اقدامات لئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ
اجلاس کے دوران کیا، اجلاس میں وفاقی وزرا اسد عمر، مخدوم خسرو بختیار، حماد اظہر ، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، معاونین خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، ڈاکٹر ظفر مرزا ، ڈاکٹر معید یوسف، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل اور سینئر افسران اجلاس میں شریک تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ کیے جانے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ اور سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز پر ایک میسج زیر گردش تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار اپریل کی رات 12 بجے ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Cases Rise Pakistan Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثر
مزید پڑھ »
معروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہےمعروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Death Anniversary Renowned Qawwal GhulamFaridSabri Observed
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
مزید پڑھ »