لاہور: ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، کہیں سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا، کہیں نہیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ چھوٹی عید سادگ
ی کے ساتھ منائی گئی، شہر شہر چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔ اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ملکی سلامتی و استحکام اور کورونا کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
ہونے والوں اور ملکی خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں، ملتان، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی عید کی نماز ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز اتوار کو ہوگیپاکستان میں ماہِ شوّال 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الفطر کل 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی. تفصیلات کے مطابق ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے
مزید پڑھ »
چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر آج منائی جائے گیچاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر آج منائی جائے گی، اے آر وائی کی قوم کو مبارک باد EidMubarak EidAlFitr
مزید پڑھ »
ملک بھر میں عید الفطر کے چھوٹے بڑے اجتماعات، سماجی فاصلے کی جزوی پاسداریملک بھر میں عید الفطر کے چھوٹے بڑے اجتماعات، سماجی فاصلے کی جزوی پاسداری Pakistan EidUlFitr Prayers CoronaVirus SocialDistancing PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کی تیاریاں - ایکسپریس اردونماز جمعہ کے اجتماعات میں شرکت کے دوران حکومتی ایس او پیز پر عمل یقینی بنایا جائے، علمائے کرام کی اپیل
مزید پڑھ »
ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »