اب وکی گوسوامی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی منشیات کی دنیا سے کوئی تعلق ہے، ممتا کلکرنی
ماضی کی مقبول بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی نے اداکاری کی دنیا میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔
اداکارہ ممتا کلکرنی نے 25 سال بعد ممبئی واپس آنے اور وکی گوسوامی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر واضح کیا کہ ان کا اب وکی گوسوامی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی منشیات کی دنیا سے کوئی تعلق ہے کیونکہ میں ان لوگوں سے کبھی نہیں ملی، ہاں! میں وجکی گوسوامی سے جڑی تھی میرا روحانی سفر 1996 میں شروع ہوا جب گرو میری زندگی میں آئے۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ’ہمارے درمیان کچھ بھی باقی نہیں تھا مگر میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ جب تک وکی گوسوامی جیل سے باہر نہیں آجاتے میں بھارت واپس نہیں جاؤں گی، پھر وہ کینیا چلے گئے اور میں 2012 میں کمبھ کے میلے کیلئے ممبئی آگئی اور 10 دن بعد ہی واپس دبئی لوٹ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
مزید پڑھ »
بالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ کی کونسی مشہور اداکارہ کو فلم میں بولڈ سین پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا؟
مزید پڑھ »
رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »
ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
مادھوری ڈکشٹ کا بڑا انکشاف: ’فلمی دنیا چھوڑنے پر کبھی افسوس نہیں ہوا‘اداکارہ نے 2011 میں بھارت واپسی کے بعد کئی کامیاب فلموں میں کام کیا
مزید پڑھ »
شلینی پانڈے نے عامر خان کے ساتھ مزاحیہ میسجینگ کے بارے میں ہنگامہ راؤنڈ ٹیبل 2024 پر شائع کیابالی ووڈ اداکارہ شلینی پانڈے نے عامر خان کے ساتھ مزاحیہ میسجینگ کے بارے میں دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔
مزید پڑھ »