مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں کورئیر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 248 گرام ہیروئن جبکہ راولپنڈی میں کویت کے لیے بک کروائے گئے پارس سے 45 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔
ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 4 کلو ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ اقبال شہید ٹول پلازہ جی ٹی روڈ اٹک کے قریب گاڑی سے 3.6 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.2 کلو افیون اور 2.4 کلو چرس برآمد کی گئی۔
لاہور ریلوے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایک مشکوک پارسل سے 1.7 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ بلوچستان میں حب کے علاقے وندر میں گاڑی میں چھپائی گئی 350 گرام ویڈ برآمد کر کے ملزم کوگرفتارکیا گیا۔ پشاور میں چارسدہ انٹرچینج کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 30 کلو گرام چرس برآمد کر کے کار سوار کو گرفتارکیا گیا۔
ترجمان کے مطابق مختلف کارروائیوں میں کاروائیوں میں1 کروڑ 41 لاکھ سے زائد مالیت کی 43.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، غیرملکی سمیت 15 افراد گرفتارراولپنڈی میں کورئیر آفس میں نیدرلینڈز بھیجنے جانے والے پارسل سے 950 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
اے این ایف کا کریک ڈاؤن؛ ایک کروڑروپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمداسلام آباد میں غیر ملکی شہری سے کوکین برآمد ہوئی،
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے
مزید پڑھ »
برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے ایک کلو سے زائد ویڈ برآمد، 2 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں بادام کی 8 بوریوں میں چھپائی گئی 200 کلو چرس برآمد کرلی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
اے این ایف کی کارروائی، 2 خواتین منشیات فروشوں سے 14 کلو سے زائد چرس برآمدلاہور میں کورئیرسے نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے پارسل سے325 گرام آئس برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »