کوئٹہ میں بادام کی 8 بوریوں میں چھپائی گئی 200 کلو چرس برآمد کرلی گئی، اے این ایف
اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کارروائیوں میں ایک کروڑ 71 لاکھ روپے مالیت کی 205 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں جبکہ 6 منشیات فروشوں کو گرفتارکیا گیا۔
کارخانو مارکیٹ حیات آباد پشاور میں خاتون کے قبضے سے 2.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔ لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 1.1 کلو ویڈ برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ کچلاک بائی پاس روڈ کوئٹہ کے قریب باداموں کی 8 بوریوں میں چھپائی گئی 200 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے قریب 2 ملزمان سے 2 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبایپل کے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر میں خرابی، ٹرمپ کو جنسی مجرم بنادیاexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
اے این ایف کا تعلیمی اداروں، مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤنآسٹریلیا بھیجے جانے والے لیڈیز سوٹس میں جذب 10 کلو سے زائد آئس برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
کراچی، ضلع شرقی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتارگرفتار ملزم کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی
مزید پڑھ »
پاؤڈر اور گھی سے جعلی دودھ تیار کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتارایک من سے زائد جعلی دودھ اور 25 کلو پاؤڈر ضائع کردیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی
مزید پڑھ »
کسٹمز انفورسمنٹ کا چھاپہ؛ 30 کلو چھالیہ، ایک ہزار کلو سے زائد تمباکو برآمدضبط شدہ اشیا کسٹمز گودام منتقل کردی گئیں، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز
مزید پڑھ »
جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »