منموہن سنگھ کی وفات: چکوال کے گاؤں ’گاہ‘ کے ’موہنا‘ جن کے بچپن کے دوست اُن کی راہ ہی تکتے رہے

پاکستان خبریں خبریں

منموہن سنگھ کی وفات: چکوال کے گاؤں ’گاہ‘ کے ’موہنا‘ جن کے بچپن کے دوست اُن کی راہ ہی تکتے رہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

گاہ کے ’موہنا‘ نہ رہے۔۔۔ بڑ کے درخت کے نیچے گلی ڈنڈا، قینچے اور کبڈی کھیلتے اُن کے بچپن کے دوست ہی انھیں اس نام سے پکارتے تھے۔ ورنہ جب وہ سنہ 1932 میں برطانوی ہندوستان کے ضلع جہلم کے گاؤں میں کپڑے کے دکاندار گرُمکھ سنگھ اور اُن کی اہلیہ امرت کور کے ہاں پیدا ہوئے تو اُن کا نام منموہن سنگھ رکھا گیا...

گاہ کے ’موہنا‘ نہ رہے۔۔۔ بڑ کے درخت کے نیچے گلی ڈنڈا، کنچے اور کبڈی کھیلتے اُن کے بچپن کے دوست ہی انھیں اس نام سے پکارتے تھے۔ ورنہ جب وہ سنہ 1932 میں برطانوی ہندوستان کے ضلع جہلم کے گاؤں میں کپڑے کے دکاندار گرُمکھ سنگھ اور اُن کی اہلیہ امرت کور کے ہاں پیدا ہوئے تو اُن کا نام منموہن سنگھ رکھا گیا تھا۔جب سنہ 2004 میں منموہن سنگھ انڈیا کے وزیراعظم بنے اور اگلے دس سال اسی عہدے پر رہے اور کئی معاشی اصلاحات کیں، تو گویا شاہ ولی اور راجا محمد علی جیسے گاہ میں رہنے والے اُن کے کئی دوستوں کے لیے ان کے...

اور یوں اُن کے گاؤں کے دوست شاہ ولی انھیں پھر کبھی نہ مل سکے۔ البتہ منموہن سنگھ کی دعوت پر ان کے بچپن کے دوست راجا محمد علی سنہ 2008 میں اُن سے ملے تھے۔ بعدازاں سنہ 2010 میں راجا محمد علی کی وفات ہو گئی تھی۔کے مطابق راجا محمد علی نے ’موہنا‘ کو شال، چکوالی جوتی اور گاہ کی مٹی اور پانی دیا اور بدلے میں انھیں پگڑی اور کڑھائی والی شال تحفے میں ملی۔

16واں ساؤتھ ایشیئن ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن کا سربراہی اجلاس 2010 میں بھوٹان میں تھا۔ میں جنوبی ایشیا کے صحافیوں کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے وہیں پر موجود تھا۔ یہاں تک کہ سارک ممالک کے سربراہان کو ایک روز اصرار کرنا پڑا کہ ڈھلتے سورج میں وہ دونوں ایک جانب کو ٹہل لیں۔ اور پھر سارک پریس ریلیزکے مطابق ’وفود کے قائدین کے اصرار پر پاکستان اور انڈیا کے وزرائے اعظم نے سارک ولیج میں ایک ساتھ چہل قدمی کی اور تبادلہ خیال کیا۔ سارک ولیج میں اپنے اپنے ولا میں واپس آنے سے پہلے وہ کچھ دیر کے لیے ٹہلتے رہے۔‘بہرحال پھر منموہن سنگھ اور گیلانی کی ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے ’اعتماد‘ کی بحالی کے لیے بات چیت کے راستے کُھلے رکھنے کا فیصلہ...

مشرف کے بعد آنے والے صدر آصف علی زرداری سے منموہن سنگھ کی ملاقات نیویارک میں ہوئی۔ سنہ 2011 میں اس وقت کے پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو پنجاب کے شہر موہالی میں کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کی دعوت دی۔ شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا اسرائیل پر حماس کے حملوں سے کیا تعلق ہے اور کیا اگلا مرحلہ ایرانی حکومت کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

32 سال پچاسے بابری مسجد کی شہادت32 سال پچاسے بابری مسجد کی شہادت32 سال کے محیط میں بابری مسجد کی شہادت، مسلمانوں کے احتجاج اور جسٹس منموہن سنگھ کی رپورٹ کے مضمون کے درمیان 2 ہزار سے زائد شہید اور ہزاروں زخمی۔
مزید پڑھ »

دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دیدیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دییہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی
مزید پڑھ »

فیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردیدفیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردیدحکام کے پاس ان رابطوں کے شواہد موجود ہیں، جن میں اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ پی ٹی آئی کی مبینہ طور پر رہنمائی کی گئی تھی: ذرائع
مزید پڑھ »

رچرڈ گرنیل کا انٹرویورچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »

جیگوار کی ’کانسپٹ‘ کار میں بڑے بڑے ٹائر، لمبے بونٹ کے علاوہ نیا کیا ہے؟جیگوار کی ’کانسپٹ‘ کار میں بڑے بڑے ٹائر، لمبے بونٹ کے علاوہ نیا کیا ہے؟لگژری گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی جے ایل آر کے معروف برانڈ ’جیگوار‘ نے حال ہی میں مستقبل کی کار کے حوالے سے اپنی کانسپٹ الیکٹرک کار کی رونمائی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:38:40