لگژری گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی جے ایل آر کے معروف برانڈ ’جیگوار‘ نے حال ہی میں مستقبل کی کار کے حوالے سے اپنی کانسپٹ الیکٹرک کار کی رونمائی کی ہے۔
جیگوار کی اس مستقبل کی الیکٹرک کار کے حالیہ ٹیزر یا ویڈیو کے جانری ہونے کے بعد جیگوار گاڑی کے مداح اور صارفین اس کانسپٹ کار کے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔
اب کمپنی کا جانب سے اپنے نئے لوگو کا بھی اعلان تو کیا گیا ہے مگر اس کے نئے ماڈل کے حوالے سے سامنے آنے والے ’ٹیز‘ میں حقیقت میں کوئی گاڑی تو دکھائی نہیں دے رہی مگر ہاں کُچھ فیشن ماڈلز مختلف شوخ رنگوں کے لباس پہنے ضرور دکھائی دے رہے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ’گزشتہ ماہ برطانیہ میں نئی جیگوار کاروں کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا اور اس کے پیچھے وجہ یہ تھی کمپنی ایک نئے روپ اور ایک نئے انداز میں مارکیٹ میں واپس آنا چاہتی تھی، یہ ایک دانستہ اقدام تھا۔‘
انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میں کسی ایسی چیز کا مُنتظر تھا کہ جو مستقبل کے بہت قریب ہو میرا مطلب ہے کہ جیگوار کمپنی کا دعویٰ تھا کہ کسی اور گاڑی یا ماڈل کو کاپی نہیں کریں گے مگر اُن کے اس گاڑی میں ایسا کیا ہے کہ جو اس وقت مارکیٹ میں موجود دوسری گاڑیوں میں نہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےیہ معاوضہ بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کی فلم کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی میں ارکان کی بجلی چوری پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفتبڑے چور کو پکڑا نہیں جاتا چھوٹے لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، عبدالقادر پٹیل
مزید پڑھ »
اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »
روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غورروس میں شرح پیدائش کی صورتحال یوکرین جنگ کے باعث ہونے والے بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے مزید خراب ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
’’پاکستان کسی صورت امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘‘یہاں امریکا کے کہنے پر بڑے بڑے فیصلے ہوئے بھی ہیں اور نہیں بھی ہوئے
مزید پڑھ »
وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »