روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور

Population خبریں

روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور
Russia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

روس میں شرح پیدائش کی صورتحال یوکرین جنگ کے باعث ہونے والے بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے مزید خراب ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خاندانی تحفظ کی سربراہ نے خصوصی وزارت کے قیام کے حوالے سے پیش کی گئی ایک پٹیشن پر غور شروع کر دیا ہے۔

جس کے بعد روسی حکام نے ملک کی آبادی میں اضافے کے لیے صدر پیوٹن کی اپیل پر مختلف حکمت عملیوں کا آغاز کیا ہے۔ ادھر صدر پیوٹن کی حامی اور ڈپٹی میئر اناستاسیا ر نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کو ترجیح دیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس میں آبادی بڑھانے کیلئے رات 10 بجے سے 12 بجے تک لائٹیں اور انٹرنیٹ بند رکھنے کی تجویز شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Russia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک راکٹ کو فضا میں نشانے بنانے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہے۔
مزید پڑھ »

گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلبگریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلباجلاس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیاٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیاامید ہے امریکا سمجھ لے گا کہ روس پر پابندیاں لگانے کی ضرورت نہیں اور ہماری سرحدوں پر تنازعات کیلئے اکسانے کا بھی فائدہ نہیں ہوگا: پیوٹن
مزید پڑھ »

ایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس کیلئے آنے والے وفود میں سب سے بڑا وفد روس کا ہے، روسی وزیراعظم کے وفد میں 58 سے زائد روسی صحافی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکسوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیحزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیلبنانی مزاحمتی تنظیم کا تل ابیب اور حیفہ میں ملٹری بیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:32:24