غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟

Gaza خبریں

غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟
HamasIsraelLebanon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک راکٹ کو فضا میں نشانے بنانے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے سے جاری غزہ جنگ اور لبنان میں زمینی کارروائیوں کا آغاز ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں بےتحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک اور وجہ غزہ اور لبنان میں مہنگے گولہ بارود کا استعمال اور راکٹ کو فضا میں نشانے بنانے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین ہاشم صفی الدین پر کیے جانے والے حملے پر بھی 20 ملین شیکل کے اخراجات ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Lebanon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنمیرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہپاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرمغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرغزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہوگئے اور اسرائیل اب لبنان تک جنگ پھیلانا چاہتا ہے، طیب اردوان
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدرغزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدرعالمی امن دنیا کے 5 با اثر ممالک کے ہاتھوں میں نہیں ہونا چاہیے، غزہ جنگ اقوام متحدہ کے بنیادی مشن کے لیے چیلنج ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردناپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردنشاہِ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور راہداریوں کے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:44:01