منڈی میں 2 روپے کلو قیمت لگنے پر 50 من گوبھی مفت تقسیم

پاکستان خبریں خبریں

منڈی میں 2 روپے کلو قیمت لگنے پر 50 من گوبھی مفت تقسیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فی ایکڑ گوبھی کی کاشت پر 40 ہزار روپے خرچہ آتا ہے، کسان

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے 5روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔

نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی لے کر سبزی منڈی پہنچا تو کئی آڑھتوں کے چکر کاٹنے پر بھی اسے 2 روپے فی کلو سے 5 روپے فی کلو سے زیادہ بولی نہ لگی۔ کسان نے دلبرداشتہ ہوکر منڈی میں گوبھی مفت تقسیم کردی، سبزی منڈی آئے شہری تھیلے بھر کر مفت میں گوبھی لے گئے ۔ کسان نے کہا کہ 40 ہزار روپے فی ایکڑ ہمارا خرچہ آتا ہے ، دو روپے فی کلو سے ہمارا منڈی تک آنے کا خرچہ نہیں نکلتا ، ہم بچوں کی فیس ادا نہیں کر پا رہے ۔Jan 25, 2025 02:10 PMمُسافروں کا سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائنبھارت: بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کتنی ملاقاتیں ہوئیں؟

حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب، ملٹری کی مدد سے متعدد بینکس تحویل میں لے لیے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، گوشت 740 روپے کلو تک پہنچ گیاکراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، گوشت 740 روپے کلو تک پہنچ گیاکمشنر کراچی کی مقررہ 635روپے کلو کی خوردہ قیمت ہوا میں اڑادی گئی، شہری پریشان
مزید پڑھ »

کراچی میں مرغی کی قیمت گراں ہو گئی، کمشنر کی قیمت ہوا میں اڑادی گئیکراچی میں مرغی کی قیمت گراں ہو گئی، کمشنر کی قیمت ہوا میں اڑادی گئیکراچی میں مرغی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے اور کمشنر کراچی کی مقررہ قیمت 635 روپے کلو سے بھی بالاتر ہو گئی ہے۔ شہر کے مختلف بازاروں میں مرغی کا گوشت 700 روپے اور صاف گوشت 740 روپے کلو تک فروخت ہونے لگا ہے جبکہ انڈے 380 روپے درجن میں بیچے جارہے ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہول سیل سطح پر زندہ مرغی 480 روپے کلو سپلائی ہورہی ہے جبکہ سرکاری قیمت 410 روپے کلو مقرر ہے، اسی طرح کمشنر کراچی کی مقررہ 300 روپے درجن انڈوں کی قیمت کے مقابلے میں خوردہ سطح پر انڈے 380 روپے درجن فروخت کیے جارہے ہیں۔ کمشنر کراچی نے گزشتہ دو روز سے مرغی کا سرکاری نرخ نامہ بھی جاری نہیں کیا ہے جس سے گراں فروش من مانی قیمتوں پر مرغی کا گوشت فروخت کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی روپے مقابل امریکی ڈالر میں کمیپاکستانی روپے مقابل امریکی ڈالر میں کمیاسلام آباد: پاکستانی روپے مقابل امریکی ڈالر میں 15 پیسہ کمی ہوئی اور بینک ٹریڈنگ میں 278.56 روپے پر بند ہوا جس کے مقابلے میں قبل ازیں 278.41 روپے پر تھا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی نہیںسونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی نہیںعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 273200روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 234225 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھ »

مشق کی اموی مسجد میں بھگدڑ، ہلاکتوں کا خدشہمشق کی اموی مسجد میں بھگدڑ، ہلاکتوں کا خدشہدمشق کی اموی مسجد میں مفت کھانے کی تقسیم کے لیے ہجوم بے قابو ہوگیا جس سے درجنوں زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:47:40