منکی پاکس کا مریض اسلام آباد ائیرپورٹ سے بغیر تشخیص کیسے نکلا؟ تحقیقات شروع

پاکستان خبریں خبریں

منکی پاکس کا مریض اسلام آباد ائیرپورٹ سے بغیر تشخیص کیسے نکلا؟ تحقیقات شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مریض جب اسلام آباد ائیرپورٹ پر اترا تو اس کے چہرے پر نہ دانے تھے اور نہ اسے بخار تھا: Hkam

یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے کوئی کوتاہی کی یا نہیں، حکام/ فائل فوٹوحکام کے مطابق7 ستمبر کو خلیجی ملک سے آنے والے منکی پاکس کے مریض کی بغیر کسی رکاوٹ کے پشاور پہنچنے پر وفاقی وزارت صحت نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے مریض کی تصویریں اور ائیرپورٹ کی ویڈیو حاصل کر لی ہیں۔حکام کا مؤقف ہے کہ مریض جب اسلام آباد ائیرپورٹ پر اترا تو اس کے چہرے پر نہ دانے تھے اور نہ اسے بخار تھا، یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے کوئی کوتاہی کی یا نہیں،...

حکام کے مطابق 7 ستمبر کو خلیجی ملک سے آیا ہوا منکی پاکس کا مریض بغیر کسی رکاوٹ کے پشاور پہنچ گیا تھا جہاں اس نے ایک ہوٹل میں قیام کیا،اگلے دن مریض علاج کے سلسلے میں نجی کلینک گیا تھا جہاں سے مریض کو خیبرٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال نے مریض کے نمونے پبلک ہیلتھ لیب بھجوائے تھے جس کے بعد مریض کو منکی پاکس ہونے کی تشخیص ہوئی۔

علاوہ ازیں حکام کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کا ہیڈ کوارٹر بھی کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا امکان ہے، دیگر وفاقی اداروں کی طرح بارڈر ہیلتھ سروسز کا ہیڈ کوارٹر بھی اسلام آباد میں ہی ہونا چاہیے، بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ اپنی استعداد کے مطابق بہتر کام کر رہا ہے تاہم مزید بہتری کی گنجائش ہے۔مزید براں منکی پاکس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس121 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سال 500 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہائی رسک گروپس اورکمزور قوت مدافعت والےافراد میں منکی پاکس...

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا معاملہ، کریڈٹ دینا ہوگا جس نے بھی ایف آئی آر لکھی اچھی کامیڈی لکھی: جسٹس عامر فاروق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیقخلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیقائیرپورٹ پر قائم ہیلتھ ڈیسک نے مسافر کو بروقت اسپتال منتقل کیا جہاں اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آیا: حکام وزارت صحت
مزید پڑھ »

منکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین دسیتاب نہیں، کراچی کے اسپتالوں میں انفیکشن الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین دسیتاب نہیں، کراچی کے اسپتالوں میں انفیکشن الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین فی الوقت دستیاب نہیں: ماہر متعدی امراض ڈاؤیونیورسٹی پروفیسرسعید
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیاخیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیااس سے قبل صوبے میں منکی پاکس کے 4 کیسز سامنے آچکے اور تمام 4 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، حکام
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی منکی پاکس کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنےکی ہدایتوزیراعظم کی منکی پاکس کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنےکی ہدایتمنکی پاکس کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے صوبائی حکومتوں سے روابط بہتر بنائے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:43