منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی ToshakhanaCase YousufRazaGilani MoneyLaundering MediaCellPPP NAB

سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بطور سپیکراور وزیراعظم ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، منی لانڈرنگ کیساتھ میرا کوئی تعلق نہیں، سعودی ارب کے بادشاہ نے فاروق لغاری اور نواز شریف کو 2 کاریں دی تھیں، نواز شریف بیرون ملک تھے

جس وجہ سے انہیں سعودی بادشاہ کی بطور تحفہ دی ہوئی کار نہیں دی جاسکی۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا نواز شریف جب بیرون ملک سے واپس آئے تو انہوں نے قواعد و ضوابط کے تحت سعودی کنگ کی دی ہوئی کار طلب کی، قوائد و ضوابط کے تحت سعودی کنگ کی بطور تحفہ دی ہوئی کار نواز شریف کو دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی Read News ToshakhanaCase YousufRazaGilani MoneyLaundering MediaCellPPP nabos ACNH
مزید پڑھ »

نیب کا ضمانت پر رہا ملزمان کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsنیب کا ضمانت پر رہا ملزمان کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

میگا کرپشن کیسز سے متعلق نیب کے فیصلے خوش آئند ہیں، سراج الحقمیگا کرپشن کیسز سے متعلق نیب کے فیصلے خوش آئند ہیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز نمٹانے کیلئے نیب کے حالیہ فیصلے خوش آئند ہیں
مزید پڑھ »

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:56:01