کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر کی ڈائری: ایک مرتے ہوئے مریض کے بچ جانے کا معجزانہ سفر
عظیم کی نگہداشت پر مامور ڈاکٹر مائیکل میکو کہتے ہیں کہ انھوں نے کسی نوجوان شخص کو اتنا بیمار نہیں دیکھا۔محمد عظیم کے خون میں آکسیجن کی مقدار 60 سے 70 فیصد تھی اور وہ بھی اس وقت جب انھیں براہ راست آکسیجن دی جا رہی تھی۔
اگلے چند ہفتوں میں یہ دیکھا کہ عظیم کی زندگی ان کا ساتھ چھوڑ رہی ہے۔ کئی دفعہ ان کا آکسیجن اتنا کم ہو جاتا کہ لگتا کہ بس اب کوئی امید نہیں ہے۔ ان کی انتہائی خراب طبیعت کے باوجود ان کے جسم میں ایک امید کی رمق کسی طرح سے روشن تھی اور جب کبھی ایسا لگتا کہ عظیم ساتھ چھوڑ دیں گے، معجزانہ طور پر وہ پھر زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے تیار ہو جاتے۔ڈاکٹر مائیکل کہتے ہیں کہ انھوں نے عظیم کے گھر والوں سے متعدد بار گفتگو کی جہاں اس بارے میں بات ہوتی کہ یہ سب کیوں کیا جا رہا ہے، اس کا کیا فائدہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے مریض کی موت سے قبل آخری فیس بک پوسٹ کیا تھی؟امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 51 سالہ شخص ٹومی میکائس نے ایک پارٹی میں شرکت کی تھی جس کے ایک ہفتے بعد اس میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔
مزید پڑھ »
منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سیدمنورحسن کے سیاسی مخالفین بھی ان کی دیانت اور اصول پسندی کےمعترف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سید طلحہ منور، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ودیگر …
مزید پڑھ »
بعض حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم اور ق لیگ کے عشائیہ میں شرکتجی ڈی اے کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اور آزاد رکن اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم کے عشائیہ میں حاضری لگوائی اور (ق) لیگ کے ہاں کھانا کھایا۔
مزید پڑھ »