موجودہ صورتحال ، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
کراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
موجودہ صورتحال کے اثرات کرنسی مارکیٹ پر بھی نمایاں نظر آئے اور پاکستان میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونا مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان: سونا بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے چینی کے درمیان پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپیہ پھر غیر مستحکمکاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں29 پیسے کا اضافہ ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ مہنگا
مزید پڑھ »