مودی کا ہندو بالا دست نظریہ مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مودی کا ہندو بالا دست نظریہ مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

مودی کا ہندو بالادستی کا ایجنڈا جرمن نازیوں کے یہودیوں سے متعلق ایجنڈے کا عکس ہے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی نے وزیر اعلی کی حیثیت سے گجرات میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و ستم ڈھایا اور اب ہم نئی دہلی میں بھی ایسا ہی دیکھ رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے گھروں اور کاروباری اداروں کو نذر آتش کیا جارہا ہے، مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا گیا، قتل و غارت گری کی گئی، مساجد اور قبرستان نذر آتش کیے جارہے ہیں، یہ تمام حالات جرمن نازیوں کے یہودیوں پر حملوں سے مشابہ ہیں، دنیا کو فاشسٹ نسل پرست مودی حکومت کی اس سفاک حقیقت کو قبول کرنا چاہئے اور اسے روکنا...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی بار بار کہہ چکا ہوں کہ مودی کا ہندو بالادست ایجنڈا 1930 کی دہائی میں یہودیوں کو نشانہ بنانے والے نازی ازم کے مترادف ہے، جب کہ مودی نے وزیر اعلی کی حیثیت سے گجرات میں مسلمانوں کے خلاف جو ظلم و ستم کیا تھا وہی اب ہم نئی دہلی میں بھی ایسا ہی دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کیمبرج یونیورسٹی کی لیکچرار پریا گوپال کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پریا گوپال نے بھی دلی میں مسلمانوں پر حملوں کو جرمن نازیوں کے یہودیوں پر حملوں سے مشابہ قرار دیا ہے، نریندر مودی کا ہندو بالادستی کا ایجنڈا جرمن نازیوں کے یہودیوں سے متعلق ایجنڈے کا عکس ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتہا پسندی کی آگ میں جلتا مودی کا بھارت دنیا کیلئے چیلنجانتہا پسندی کی آگ میں جلتا مودی کا بھارت دنیا کیلئے چیلنج
مزید پڑھ »

میانمار کے صدر یو ون مائنٹ کی نریندر مودی سے ملاقاتمیانمار کے صدر یو ون مائنٹ کی نریندر مودی سے ملاقاتمیانمار کے صدر یو ون مائنٹ کی نریندر مودی سے ملاقات India Myanmar PresidentMyanmar Modi Meeting UWinMyint pomyanmar narendramodi PMOIndia ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

عالمی برادری مودی کے مظالم، نسل پرستی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے: وزیراعظمعالمی برادری مودی کے مظالم، نسل پرستی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ عالمی برادری مودی کے مظالم اور نسل پرستی کو روکنے کے لئے اقدامات کرے۔ نئی دہلی میں مسلمانوں کا منظم قتل عام نازی جرمنی کے مظالم طرزعمل پر جاری ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم کش فسادات،ہزاروں بنگلا دیشی مسلمان سڑکوں پر نکل آئے،احتجاج،مظاہرےبھارت میں مسلم کش فسادات،ہزاروں بنگلا دیشی مسلمان سڑکوں پر نکل آئے،احتجاج،مظاہرےڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مرکزی مسجد میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور مودی مخالف نعرے لگائے گئے جبکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے دورہ بھارت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

دنیا مودی سرکار کے نسل پرست اور فسطائی ہونے کی حقیقت تسلیم کرے،وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsدنیا مودی سرکار کے نسل پرست اور فسطائی ہونے کی حقیقت تسلیم کرے،وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’مسلمان خطرے میں ہیں‘او آئی سی بھارت کے خلاف کھل کرمیدان میں آگئی،ایسا سخت بیان جاری کردیا کہ مودی پوری دنیا میں رسوا ہوجائیں گے’مسلمان خطرے میں ہیں‘او آئی سی بھارت کے خلاف کھل کرمیدان میں آگئی،ایسا سخت بیان جاری کردیا کہ مودی پوری دنیا میں رسوا ہوجائیں گےریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلمان ممالک کی اسلامی تعان تنظیم بھارت میں مسلمانوں کے خلاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:03