مودی کے جارحانہ جنگی عزائم؛ بھارت میں ہسپانوی ملٹری ایئرکرافٹ پلانٹ کا افتتاح

پاکستان خبریں خبریں

مودی کے جارحانہ جنگی عزائم؛ بھارت میں ہسپانوی ملٹری ایئرکرافٹ پلانٹ کا افتتاح
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارت اور اسپین کے درمیان فوجی 56 کارگو اور C295 مسافر طیاروں کے لیے 2.5 بلین ڈالر کا معاہدہ طے پایا تھا

نئی دہلی؛ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ کسی ہسپانوی وزیراعظم 18 برسوں میں ہندوستان کا پہلا دورہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ریاست گجرات شہر وڈودرا میں ایئربس C295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا-ایئربس فائنل اسمبلی لائن کمپلیکس میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔یاد رہے کہ دونوں ممالک نے 2021 میں ایئربس ڈیفنس اینڈ اسپیس سے 56 کارگو اور فوجیوں کو لے جانے والے C295 طیاروں کے لیے 2.

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ فیکٹری نہ صرف بھارت اور اسپین کے تعلقات کو مضبوط کرے گی بلکہ 'میک ان انڈیا اور میڈ فار دی ورلڈ' مشن کو بھی تقویت دے گی۔ وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ یہ پلانٹ عالمی ایرو اسپیس مینوفیکچرنگ میں ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر بھی بھارت کی پوزیشن کو بھی تقویت دیتا ہے۔

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ ایرو اسپیس مینوفیکچرنگ نے بھارت کی دفاعی اور خلائی صنعت میں ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دورمودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دورنئی پالیسی میں ریستورانوں پر یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام ملازمین کے نام عوامی طور پر ظاہر کریں۔
مزید پڑھ »

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہپاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی؛ بھارت میں مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظمودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی؛ بھارت میں مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظمودی سرکار کے زیر سایہ تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زورپاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زوراسرائیل نے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنگین انسانی بحران جنم دیاہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاپی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:29:51