مزید پڑھئے:
بی جے پی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر مسلم دشمنی اور نفرت آمیز پالیسی کی تکمیل کردی، فوٹو : بھارتی میڈیاوزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر کے لیے تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے قبل وزیراعظم مودی نے ہنومان گڑھی مندر میں بھومی پوجن کی رسومات بھی ادا کی تھی۔ 161 فٹ بلند رام مندر کی تعمیر میں دو سال اور 8 ماہ لگیں گے۔ خوف زدہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتظامیہ نے ایودھیا میں سخت سیکیورٹی نافذ کی اور جگہ جگہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات کیے گئے تھے جب کہ مندر کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں صرف 175 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ ملک بھر میں خوف کی فضا قائم ہے اور مشتعل ہندو شاہراؤں پر جتھوں کی صورت میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقونپاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقون تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
قوم کی امنگوں کی ترجمانی، حکومت نے پاکستان کا آفیشل نقشہ جاری کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے قوم کی امنگوں کی درست ترجمانی کرتے ہوئے پاکستان کا آفیشل نقشہ جاری کر دیا ہے۔ نقشے کی رونمائی وزیراعظم کے زیر صدارت ایک تقریب میں کی گئی۔
مزید پڑھ »