مودی حکومت پاکستان کو جھوٹے فلیگ آپریشن کی دھمکیاں دے رہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، بھارت میں اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری قرار دیا جارہا ہے، مودی انتہا پسند حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
The Hindutva Supremacist Modi Govt with its arrogant expansionist policies, akin to Nazi's Lebensraum , is becoming a threat to India's neighbours. Bangladesh through Citizenship Act, border disputes with Nepal & China, & Pak threatened with false flag operation.
All this after illegal annexation of IOJK, a war crime under 4th Geneva Convention, & laying claim to AJK. I have always maintained the fascist Modi Govt is not only a threat to India's minorities by relegating them to 2nd class citizens' status, but also threat to regional peace
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے: مشعال ملکمودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے: مشعال ملک MushaalMullick IndianGovernment OccupiedKashmir Kashmiris Genocide IndianArmy Brutality SearchOperations Killings KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلیے بنائی گئی کمیٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوچیئرمین پی آئی اے اس پورے سانحہ کا ملبہ پائلٹ کے سر ڈالنے کی سازش کررہے ہیں، صوبائی وزرا
مزید پڑھ »
جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ،سراج الحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ۔امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »