موسم کی تبدیلی کے کورونا وائرس پر اثر کی کوئی علامات نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت

پاکستان خبریں خبریں

موسم کی تبدیلی کے کورونا وائرس پر اثر کی کوئی علامات نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

Read More : WHO Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan CoronavirusPandemic Newsonepk

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی پروگرام کے سربراہ مائیک ریان نے کہا ہے کہ ابھی ہمارے پاس ایسا کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے جس سے پتہ چلتا ہو موسم کی تبدیلی کے ساتھ وائرس زیادہ خطرناک طور پر پھیلے گا یا نہیں۔

کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے ابتدائی مراحل میں کچھ تجاویز میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ شاید گرم موسم وبا کے پھیلاؤ کو کم کرے گا لیکن پھر جیسے جیسے وبا نے شمالی نصف کرے میں بہار میں اپنا اثر بڑھایا یہ خیال ختم ہونے لگا۔ مائیک ریان نے کہا کہ لوگوں کے پاس حفاظتی سامان کی عدم موجودگی عالمی سطح پر ایک مسئلہ رہے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ ملکوں میں صحت کے نظام کو بہت مشکلات کا سامنا ہے اور یہ بہت دباؤ میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی وارث میر سے متعلق حکومتی ترجمان کے بیان کی شدید مذمتشہباز شریف کی وارث میر سے متعلق حکومتی ترجمان کے بیان کی شدید مذمتمسلم لیگ نون کےصدر محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی حامد میر کےوالد پروفیسر وارث میر مرحوم سے متعلق حکومتی ترجمان کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور اس پر افسوس کا اظہار کیاہے۔
مزید پڑھ »

ٹریفک جام کی پریشانی سے نجات، مسافروں کے لیے فضائی ٹیکسی کی سہولتٹریفک جام کی پریشانی سے نجات، مسافروں کے لیے فضائی ٹیکسی کی سہولتچین: ٹریفک جام سے نجات، مسافروں کے لیے فضائی ٹیکسی کی سہولت ARYNewsUrdu China
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنشہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنوزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپٹ مافیا کے احتساب کا عمل ہر صورت جاری رہے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

افغان صدر کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریفافغان صدر کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان دارالحکومت کابل کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی افغان صدر سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »

لندن: غلاموں کے کاروبار سے منسلک مجسمے ہٹانے، سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہملندن: غلاموں کے کاروبار سے منسلک مجسمے ہٹانے، سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہمدنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے بعد لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن میں ایسی سڑکوں کے ناموں کو تبدیل کیا جائے گا اور شہر سے ایسے مجسموں کو ہٹایا جائے جو غلامی کے کاروبار سے منسلک افراد کے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:44:08