وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں پیٹرول کی قلت کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔ فوٹو، فائلوزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا نے ملک میں پیٹرول کی عدم دست یابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزراء مراد سعید اور فیصل واوڈا نے نجی ہسپتالوں کی جانب سے غریب عوام سے زائد وصولیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نجی ہسپتال مافیا کورونا کی آڑ میں غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔ ان کا مطالبہ تھا کہ صوبائی حکومتوں کو انتظامی معاملات بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی جائے۔وفاقی کابینہ نے چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کے آغاز پر اطمینان کا اظہا کیا۔ذرائع کے مطابق اس موقعے پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تحریک انصاف کو احتساب کے لیے مینڈیٹ ملا۔ بنیادی اشیائے ضروریہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوآئندہ دس دن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی پیٹرول موجود ہے، وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدیوزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
مزید پڑھ »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں کا طریقہ کار ڈی ریگولیٹ کرنے،قیمتوں کے یکسان تعین کا فیصلہپیٹرول کی قیمتوں کا طریقہ کار ڈی ریگولیٹ کرنے،قیمتوں کے یکسان تعین کا فیصلہپیٹرول کی قیمتوں کا طریقہ کار ڈی ریگولیٹ کرنے،قیمتوں کے یکسان تعین کا فیصلہ Pakistan PTIGovernment PetroleumProducts PetroleumRates Rates pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI StateBank_Pak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:28:12