اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں معاون خصوصی شہزاد اکبر نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی سفارشات پیش کیں جن میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی
کے علاوہ چینی کے شعبے کی ریگولیشن اور پیسوں کی ریکوری کا میکنزم کار بھی شامل ہے۔اجلاس کے دوران شوگر انکوائری فرانزک رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے طریقہ کار پر غور کیا گیا جس کے بعد وزیراعظم نے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
چین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی
مزید پڑھ »
عرفان خان کے بیٹے نے والد کی’بارش سے جذباتی وابستگی‘ کے بارے میں بتادیارواں سال 29 اپریل کو اِس دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل نے اپنے والد کی بارش سے متعلق جذباتی وابستگی کے بارے میں بتا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
مزید پڑھ »