موسمِ سرما میں ’کشمش‘ کا استعمال کیسا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

موسمِ سرما میں ’کشمش‘ کا استعمال کیسا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

موسمِ سرما میں ’کشمش‘ کا استعمال کیسا ہے؟ جانئے: DailyJang

’کشمش‘ خشک میوہ جات میں سے ایک ہے جسے انگور کو خُشک کرکے تیار کیا جاتا ہے، کشمش ایک ایسا میوہ ہے جو وٹامنز، معدنیات، فائبر اور دیگر غذائی اجزاء سے مالا مال ہے ۔اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس کو کھانے سے آپ کی نہ تو چربی بڑھے گی اور نہ ہی آپ کو کولیسٹرول کی شکایت ہوگی۔

ایک تحقیق کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ کشمش میں دیگر خشک میووں کے مقابلے میں اینٹی آکسیڈینٹ کی مقدار زیادہ تعداد میں پائی جاتی ہے کیونکہ کشمش کو انگور سے تیار کیا جاتا ہے لہٰذا اگر سردیوں میں آپ روزانہ ایک مُٹھی کشمش کھالیں تو اِس سے آپ کو بہت سے فوائد ہوں گے۔سردیوں میں روزانہ کشمش کھانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس سے آپ کا نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا ہے، کشمش میں موجود فائبر آپ کے ہاضمے کو بہتر کرتے ہیں اور اِس کے ساتھ ہی زہریلے اور غیر ضروری مادوں کو آپ کے نظام ہاضمہ میں آنے سے روکتے...

کشمش کھانے سے آنتیں بھی صاف ہوتی ہیں، اِس لیے ضروری ہے کہ موسمِ سرما میں کشمش کو اپنی روزانہ کی غذا میں شامل کیا جائے۔کشمش میں قدرتی طور پر فائدہ مند معدنیات پائے جاتے ہیں جیسے پوٹاشیم، کاپر، آئرن اور میگنیشیم جو تیزابیت سے نجات دلاتی ہیں اور معدے میں تیزابیت کی سطح کو متوازن رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔کشمش میں سوڈیم کی مقدار کم ہوتی ہے جبکہ پوٹاشیم اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے جو دِل کے پٹھوں کے خلیوں سمیت پٹھوں کے کام کے لیے بھی بہت ضروری...

ایک مطالعے کے مطابق، کشمش قلبی امراض کے لیے بہت مفید ہے، یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہے اور ساتھ ہی دِل کی دیگر بیماریوں کو بھی کنٹرول کرنے میں بھی مدرگار ثابت ہوتی ہے لیکن دِل کے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ کشمش کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے پہلے ایک بار اپنے معالج سے مشورہ ضرور کرلیں۔کشمش کھانے سے کینسر کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے، کشمش میں اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں جو جسم میں موجود اُن فری ریڈیکلز سے لڑتے ہیں جن کی وجہ سے کینسر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، لہٰذا اگر روزانہ کی غذا میں کشمش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیارت میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظرزیارت میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظرصوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت اور اس کے نواحی علاقوں نے موسم سرما کی پہلی برفباری کے باعث برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں 8 انچ تک برف پڑی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانپنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانلاہور: صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلانپنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلانپنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان GOPunjabPK MoIB_Official Schools WinterHolidays
مزید پڑھ »

پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سرما کی تعطیلات کا اعلانپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سرما کی تعطیلات کا اعلانخیبر پختونخوا کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:38