زیارت میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر

پاکستان خبریں خبریں

زیارت میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

بلوچستان: زیارت میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت اور اس کے نواحی علاقوں نے موسم سرما کی پہلی برفباری کے باعث برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہےزیارت اور اس کے نواحی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری کا سلسلہ بدھ اور جمعرات کی درمیان شب شروع ہواضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں 8 انچ جبکہ پہاڑوں پر ایک فٹ تک برف پڑی ہےانتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر اور ضلع کے دیگر علاقوں میں برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی تھیں تاہم بعد میں متعلقہ محکموں کے اہلکاروں نے...

ٹریفک کے لیے کھول دیےضلع زیارت کا شمار بلوچستان کے ان چند مقامات میں ہوتا ہے جہاں موسم سرما میں سب سے زیادہ برفباری ہوتی ہےزیارت کے علاوہ قلات، سوراب، مستونگ، کان مہترزئی، برشور، توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں بھی زیادہ برفباری ہوتی ہےضلع زیارت اور قلات میں دنیا کے نایاب جنگلوں میں سے صنوبر کے جنگل بھی پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق برفباری نہ صرف صنوبر کے جنگلات کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ ان علاقوں میں چیری اور سیب کے باغات کے لیے بھی مفید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلاتآصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »

‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وکلا کی جی پی او چوک پر ہڑتال کے بعد سول سیکرٹریٹ میں گھسنے کی کوششوکلا کی جی پی او چوک پر ہڑتال کے بعد سول سیکرٹریٹ میں گھسنے کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی ، ڈاکٹرز سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:03:53