مولانا اور تحریک انصاف کے درمیان فاصلے ؟

پاکستان خبریں خبریں

مولانا اور تحریک انصاف کے درمیان فاصلے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ہم نے ان کو بانی تحریک انصاف کو ملٹری کورٹس سے بچایا ہے۔ لیکن یہ ہمارے شکر گزار نہیں۔

26ویں آئینی ترمیم سے پہلے ایک موقع پر تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان قربتیں ایسی بڑھ گئی تھیں کہ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ دونوں ایک ہو گئے ہیں کہ ابھی تک الگ جماعتیں ہیں۔ روزانہ تحریک انصاف کی قیادت مولانا کے گھر میں موجود ہوتی تھی۔

لیکن 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد یک دم یہ تمام محبتیں اور قربتیں ختم ہو گئیں۔ ادھر ترمیم منظور ہوئی اور ادھر دونوں کے درمیان فاصلے واپس بڑھنے لگے۔ ملاقاتیں ختم، رابطے ختم، بات چیت ختم۔ اب ایسا لگتا ہے جیسے دونوں کے درمیان کبھی کوئی قربت تھی ہی نہیں۔ کہاں اکٹھے چلنے کے عزم ۔ کہاں رابطے ختم۔ کہاں ایک دوسرے سے بات کرنا بھی گوارا نہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ دونوں کے درمیان علیحدگی...

اب ان کے 24نومبر کے احتجاج کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ ان کی رائے میں تحریک انصاف نے کال دیکر غلطی کی ہے۔ یہ کال دینے کا کوئی مناسب وقت نہیں تھا۔ بلکہ کہہ رہے ہیں کہ تحریک انصاف ماضی میں بھی اپنے احتجاج کو پر امن رکھنے میں ناکام رہی ہے۔ ان کی ناکامیاں ہمارے سامنے ہیں۔ اس لیے انھیں اب احتجاج کی کال نہیں دینی چاہیے۔

مولانا نے آخر میں ترمیم کے حق میں ووٹ بھی ڈال دیا اور ہم سے اپنی امامت میں نمازیں بھی پڑھوا لی ہیں۔ اگر ہمیں پتہ ہوتا کہ مولانا نے حکومتی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنا ہے تو مولانا کے پیچھے نمازیں پڑھنے کی ضرورت ہی کیا تھا۔اتنے چکر لگانے کی کیا ضرورت تھی۔ آج دیکھیں تو تحریک انصاف کو اس سارے عمل کا سیاسی طور پر نقصان ہوا ۔ ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوا۔ لیکن مولانا ہم سے بہت کچھ لے گئے۔شیخ وقاص اکرم کا اس ٹوئٹر سپیس میں موقف تھا کہ مولانا نے ہم سے کلین چٹ لے لی...

ایسی ہی گفتگو اب جے یو آئی والے بھی کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں اگر ہم حکومت کا مسودہ مسترد نہ کرتے تو یہ سب آج ملٹری کورٹس میں ہوتے۔ پہلا ابتدائی مسودہ اگر ہم منظور کر لیتے تو یہ آج کہاں ہوتے۔ احتجاج کی کال دینے کی پوزیشن میں بھی نہ ہوتے۔ کل تک جب ہم حکومتی مسودہ مسترد کر رہے تھے تو ہمارے ہاتھ چوم رہے تھے۔ شکریہ ادا کرتے تھک نہیں رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیاروزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیارپی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورسندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
مزید پڑھ »

سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰسابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰخیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آگ لگی ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ رہی سہی جمہوریت مہمان لگ رہی ہے: پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

عمران کی ’’فائنل کال‘‘عمران کی ’’فائنل کال‘‘بانی پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان...
مزید پڑھ »

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطتحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:00:00