مون سون کا نیا اسپیل، کراچی والے ہو جائیں تیار -

پاکستان خبریں خبریں

مون سون کا نیا اسپیل، کراچی والے ہو جائیں تیار -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مون سون کا نیا اسپیل، کراچی والے ہو جائیں تیار ARYNewsUrdu KarachiRain

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر میں مون سون کا نیا اسپیل برسنے کو تیار، آئندہ تین روز تک شہر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔

شہرقائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار کے دوران بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے اور کراچی میں کل شام یا رات سے بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر سمیت دیگر مقامات پر بھی بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملکے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہسعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت تعلیم نے نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہامریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہامریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ US DonaldTrump Moderna PharmaceuticalCompany CoronaVirus Vaccine Deal realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »

قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہقیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد نرخ بڑھائے گئے، حکومت مافیاز کے دباؤ میں نہیں آئے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:58:33