موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی

قانून خبریں

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی
COURTTAXINCREASE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ڈائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عظیم داد ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ31 جنوری 2025 کو حکومت نے نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا۔ وکیل کے مطابق ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا، پشاور سے چارسدہ کا ٹول ٹیکس 30 سے 40 اور پھر 40 سے 60 روپے کردیا، ایک سال میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ اب حکومت نے ایم ٹیگ نہ لگانے پر 100 فیصد اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے۔ ٹول ٹیکس میں اضافے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ڈائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عظیم داد ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ31 جنوری 2025 کو حکومت نے نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا۔

وکیل کے مطابق ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا، پشاور سے چارسدہ کا ٹول ٹیکس 30 سے 40 اور پھر 40 سے 60 روپے کردیا، ایک سال میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ اب حکومت نے ایم ٹیگ نہ لگانے پر 100 فیصد اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے۔ ٹول ٹیکس میں اضافے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ حکم امتناع جاری کیا جائے کہ اس کیس پر فیصلے تک اضافی ٹول ٹیکس نہ لیا جائے، جس پر عدالت نے کہا کہ ہم اس میں مناسب آرڈر کرتے ہیں۔Feb 11, 2025 01:46 PMاسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکتکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل، رواں سال کی تعداد 11 ہوگئیفردوس جمال کے متنازع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

COURT TAX INCREASE MOTORWAY EMTAG

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج؛ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظپی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج؛ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ30 ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں ہوئی
مزید پڑھ »

موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرموٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرحکومت نے ایم ٹیگ نہ لگانے پر ٹیکس میں سو فی صد اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے،درخواست
مزید پڑھ »

چارسدہ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کی درخواست عدالت میں دائرچارسدہ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کی درخواست عدالت میں دائرچارسدہ سے تعلق رکھنے والے آصف علی شاہ ایڈووکیٹ نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست عدالت میں دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، این ایچ اے اور وزارت مواصلات کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا ہے اور 31 جنوری 2025 کو ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف مقدمہ کی سماعتسپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف مقدمہ کی سماعتسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی دو دفعوں 2 آر اور 26 اے کو آئینی مخالف قرار دیتے ہوئے درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے اس کی سماعت کیلئے رواں عدالت میں پیش کیا۔ درخواست گزار کے مطابق ان شقوں سے ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف عمل کیا جا رہا ہے، اور درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی شق 2 آر مکمل طور پر غیر آئینی ہے اور ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کیخلاف ہے۔
مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی برطرفی، سود کے خاتمے کیلیے دائر درخواست خارجصدر اور وزیراعظم کی برطرفی، سود کے خاتمے کیلیے دائر درخواست خارجعدالت حکومت کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کر سکتی، پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:41:46