مچھلی کے تیل کے استعمال کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا
بینائی کی بہتری کے لیے ڈاکٹر ایک عرصے سے مچھلی کے تیل یا تیل بند گولیاں تجویز کرتے آرہے ہیں، اس ضمن میں مختلف ادوار میں مختلف تحقیق کی گئیں اور کبھی اس کے حق میں اور کبھی اس کی مخالفت میں نتائج سامنے آئےاب لوبورو یونیورسٹی کے سائنس داں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مچھلی کے تیل اور اس سے بنی گولیوں میں موجود فیٹی ایسڈ ، ڈوکوسا ہیکسا نوئک ایسڈ جو کہ بعض تیل دار مچھلیوں مثلاً سرمئی اور ٹیونا سے کشید کیا جاتا ہے، اس کا باقاعدہ استعمال آنکھ کو رات کی تاریکی سے مطابقت کے قابل بناتا ہے، مطلب یہ کہ کم...
ماہرین نے 19 رضاکاروں کو بھرتی کیا اور انہیں مدھم ہوتی ہوئی روشنی میں دیوار پر چسپاں بعض نمبر پڑھنے کا کہا لیکن اس سے قبل رضا کاروں کو دن میں چار مرتبہ 260 ملی گرام ڈی ایچ اے کی گولی اور 780 ملی گرام ای پی اے کی گولیاں کھانے کو کہا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیاتآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات WeatherUpdates FoggyWeather ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے رات پشاور میں گزاری، صوبائی وزرا کے قلمدانوں میں رد و بدل کا امکانوزیر اعظم نے رات پشاور میں گزاری، صوبائی وزرا کے قلمدانوں میں رد و بدل کا امکان Read News PMImranKhan Landed PTIofficial MoIB_Official SMQureshiPTI Peshawar
مزید پڑھ »
یہ عام تیل صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
’’گذشتہ رات مجھے وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے پانچ صحافیوں کی موجودگی میں کہا کہ ۔۔۔۔‘‘رانا ثناء اللہ کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے
مزید پڑھ »
گاجر کا جوس کینسر کے علاج میں انتہائی مفید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاجر کے جوس میں اگر تھوڑا سا چقندر اور سیب شامل کر لیا جائے تو اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔ جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں
مزید پڑھ »
سعودی سفیر کا 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کا عزم...........انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت انڈونیشیا میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے 20 سال سے ایک دوسرے سے جدا ماں بیٹی کوملانے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔
مزید پڑھ »