آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات WeatherUpdates FoggyWeather ColdWeather WeatherPK metoffice

بیشتر میدانی علاقوں جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقے جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع شدیددھند کی لپیٹ

میں رہے، ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو گیا جبکہ استور ،گوپس میں منفی 12، بگروٹ منفی 11، گلگت منفی 8، کالام، پاراچنار، چکوال منفی 5 اورقلات میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 کے آخری سورج گرہن کے مناظر - Pakistan - Dawn News2019 کے آخری سورج گرہن کے مناظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہ USA NorthKorea Tension realDonaldTrump
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرےپاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:22:18