2019 کے آخری سورج گرہن کے مناظر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

2019 کے آخری سورج گرہن کے مناظر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

سورج گرہن کے موقع پر پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مساجد میں نمازِ کسوف بھی ادا کی گئی لاہور میں سورج گرہن کیسا نظر آیا؟

سورج گرہن کا آغاز کراچی میں صبح 7 بج کر 34 منٹ پر ہوا جو صبح 8 بج کر 34 منٹ پر عروج پر پہنچا اور دوپہر ایک بج کر 6 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوا۔

علاوہ ازیں سورج گرہن کا نظارہ میانمار، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور بھارت کے کچھ حصوں میں بھی دیکھا گیا۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں رنگ آف فائر کا حیران کن منظر — فوٹو: اے ایف پیاسلام آباد میں بچوں نے ایکسرے کی مدد سے سورج گرہن کا نظارہ دیکھا — فوٹو: اے ایف پیبینکاک میں سورج گرہن کے منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا — فوٹو: اے ایف پیبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی خصوصی چشمے لگا کر سورج گرہن دیکھنے کی کوشش کی — ٹوئٹرلاہور میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 47 منٹ پر ہوا جو 8 بج کر 58 منٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 کا آخری مکمل سورج گرہن، صبح 7 بج کر 30 منٹ پر آغاز2019 کا آخری مکمل سورج گرہن، صبح 7 بج کر 30 منٹ پر آغاز
مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن کے مناظردنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن کے مناظردنیا کے مختلف ممالک میں سال 2019 کا آخری سورج گرہن آج...
مزید پڑھ »

پاکستان میں سال کے آخری سورج گرہن کا آغاز ہوگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج کو گرہن لگ گیا - Pakistan - Dawn Newsپاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج کو گرہن لگ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

زمین اور سورج کے درمیان چاند آگیا،دن میں اندھیرازمین اور سورج کے درمیان چاند آگیا،دن میں اندھیراwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:37:56